زبور 117 اردو جیو ورژن (UGV)

تمام اقوام اللہ کی حمد کریں

1. اے تمام اقوام، رب کی تمجید کرو! اے تمام اُمّتو، اُس کی مدح سرائی کرو!

2. کیونکہ اُس کی ہم پر شفقت عظیم ہے، اور رب کی وفاداری ابدی ہے۔ رب کی حمد ہو!