زبور 105:7-9 اردو جیو ورژن (UGV)

7. وہی رب ہمارا خدا ہے، وہی پوری دنیا کی عدالت کرتا ہے۔

8. وہ ہمیشہ اپنے عہد کا خیال رکھتا ہے، اُس کلام کا جو اُس نے ہزار پُشتوں کے لئے فرمایا تھا۔

9. یہ وہ عہد ہے جو اُس نے ابراہیم سے باندھا، وہ وعدہ جو اُس نے قَسم کھا کر اسحاق سے کیا تھا۔

زبور 105