زبور 105:9 اردو جیو ورژن (UGV)

یہ وہ عہد ہے جو اُس نے ابراہیم سے باندھا، وہ وعدہ جو اُس نے قَسم کھا کر اسحاق سے کیا تھا۔

زبور 105

زبور 105:3-12