رومیوں 15:13 اردو جیو ورژن (UGV)

اُمید کا خدا آپ کو ایمان رکھنے کے باعث ہر خوشی اور سلامتی سے معمور کرے تاکہ روح القدس کی قدرت سے آپ کی اُمید بڑھ کر دل سے چھلک جائے۔

رومیوں 15

رومیوں 15:5-23