اور یسعیاہ نبی یہ فرماتا ہے،”یسّی کی جڑ سے ایک کونپل پھوٹ نکلے گی،ایک ایسا آدمی اُٹھے گاجو قوموں پر حکومت کرے گا۔غیریہودی اُس پر آس رکھیں گے۔“