رومیوں 11:9 اردو جیو ورژن (UGV)

اور داؤد فرماتا ہے،”اُن کی میز اُن کے لئے پھندا اور جال بن جائے،اِس سے وہ ٹھوکر کھا کر اپنے غلط کاموں کا معاوضہ پائیں۔

رومیوں 11

رومیوں 11:1-14