رومیوں 11:8 اردو جیو ورژن (UGV)

جس طرح کلامِ مُقدّس میں لکھا ہے،”آج تک اللہ نے اُنہیں ایسی حالت میں رکھا ہےکہ اُن کی روح مدہوش ہے،اُن کی آنکھیں دیکھ نہیں سکتیںاور اُن کے کان سن نہیں سکتے۔“

رومیوں 11

رومیوں 11:1-13