رومیوں 10:19 اردو جیو ورژن (UGV)

تو کیا اسرائیل کو اِس بات کی سمجھ نہ آئی؟ نہیں، اُسے ضرور سمجھ آئی۔ پہلے موسیٰ اِس کا جواب دیتا ہے،”مَیں خود ہی تمہیں غیرت دلاؤں گا،ایک ایسی قوم کے ذریعے جو حقیقت میں قوم نہیں ہے۔ایک نادان قوم کے ذریعے مَیں تمہیں غصہ دلاؤں گا۔“

رومیوں 10

رومیوں 10:14-20