رومیوں 10:18 اردو جیو ورژن (UGV)

تو پھر سوال یہ ہے کہ کیا اسرائیلیوں نے یہ پیغام نہیں سنا؟ اُنہوں نے اِسے ضرور سنا۔ کلامِ مُقدّس میں لکھا ہے،”اُن کی آواز نکل کر پوری دنیا میں سنائی دی،اُن کے الفاظ دنیا کی انتہا تک پہنچ گئے۔“

رومیوں 10

رومیوں 10:14-21