خروج 7:24-25 اردو جیو ورژن (UGV)

24. لیکن مصری دریا سے پانی نہ پی سکے، اور اُنہوں نے پینے کا پانی حاصل کرنے کے لئے دریا کے کنارے کنارے گڑھے کھودے۔

25. پانی کے بدل جانے کے بعد سات دن گزر گئے۔

خروج 7