خروج 7:24 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن مصری دریا سے پانی نہ پی سکے، اور اُنہوں نے پینے کا پانی حاصل کرنے کے لئے دریا کے کنارے کنارے گڑھے کھودے۔

خروج 7

خروج 7:15-25