21. ہر تختے کی اونچائی 15 فٹ تھی اور چوڑائی سوا دو فٹ۔
22. ہر تختے کے نیچے دو دو چولیں تھیں۔ اِن چولوں سے ہر تختے کو اُس کے پائیوں کے ساتھ جوڑا جاتا تھا تاکہ تختہ کھڑا رہے۔
23. خیمے کی جنوبی دیوار کے لئے 20 تختے بنائے گئے
24. اور ساتھ ہی چاندی کے 40 پائے بھی جن پر تختے کھڑے کئے جاتے تھے۔ ہر تختے کے نیچے دو پائے تھے، اور ہر پائے میں ایک چول لگتی تھی۔
25. اِسی طرح خیمے کی شمالی دیوار کے لئے بھی 20 تختے بنائے گئے