خروج 36:24 اردو جیو ورژن (UGV)

اور ساتھ ہی چاندی کے 40 پائے بھی جن پر تختے کھڑے کئے جاتے تھے۔ ہر تختے کے نیچے دو پائے تھے، اور ہر پائے میں ایک چول لگتی تھی۔

خروج 36

خروج 36:23-33