حزقی ایل 43:3 اردو جیو ورژن (UGV)

رب مجھ پر یوں ظاہر ہوا جس طرح دیگر رویاؤں میں، پہلے دریائے کبار کے کنارے اور پھر اُس وقت جب وہ یروشلم کو تباہ کرنے آیا تھا۔مَیں منہ کے بل گر گیا۔

حزقی ایل 43

حزقی ایل 43:1-13