حزقی ایل 43:2 اردو جیو ورژن (UGV)

اچانک اسرائیل کے خدا کا جلال مشرق سے آتا ہوا دکھائی دیا۔ زبردست آبشار کا سا شور سنائی دیا، اور زمین اُس کے جلال سے چمک رہی تھی۔

حزقی ایل 43

حزقی ایل 43:1-3