حزقی ایل 27:6 اردو جیو ورژن (UGV)

تیرے چپو بسن کے بلوط کے درختوں سے بنائے گئے، جبکہ تیرے فرش کے لئے قبرص سے سرو کی لکڑی لائی گئی، پھر اُسے ہاتھی دانت سے آراستہ کیا گیا۔

حزقی ایل 27

حزقی ایل 27:5-7