حزقی ایل 27:5 اردو جیو ورژن (UGV)

تجھے شاندار بحری جہاز کی مانند بنایا۔ تیرے تختے سنیر میں اُگنے والے جونیپرکے درختوں سے بنائے گئے، تیرا مستول لبنان کا دیودار کا درخت تھا۔

حزقی ایل 27

حزقی ایل 27:1-8