حزقی ایل 25:4 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس لئے مَیں تجھے مشرقی قبیلوں کے حوالے کروں گا جو اپنے ڈیرے تجھ میں لگا کر پوری بستیاں قائم کریں گے۔ وہ تیرا ہی پھل کھائیں گے، تیرا ہی دودھ پئیں گے۔

حزقی ایل 25

حزقی ایل 25:1-12