حزقی ایل 25:3 اردو جیو ورژن (UGV)

اُنہیں بتا،’سنو رب قادرِ مطلق کا کلام! وہ فرماتا ہے کہ اے عمون بیٹی، تُو نے خوش ہو کر قہقہہ لگایا جب میرے مقدِس کی بےحرمتی ہوئی، ملکِ اسرائیل تباہ ہوا اور یہوداہ کے باشندے جلاوطن ہوئے۔

حزقی ایل 25

حزقی ایل 25:1-7