حزقی ایل 21:32 اردو جیو ورژن (UGV)

تُو آگ کا ایندھن بن جائے گا، تیرا خون تیرے اپنے ملک میں بہہ جائے گا۔ آئندہ تجھے کوئی یاد نہیں کرے گا۔ کیونکہ یہ میرا، رب کا فرمان ہے‘۔“

حزقی ایل 21

حزقی ایل 21:22-32