حزقی ایل 21:31 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں اپنا غضب تجھ پر نازل کروں گا، اپنے قہر کی آگ تیرے خلاف بھڑکاؤں گا۔ مَیں تجھے ایسے وحشی آدمیوں کے حوالے کروں گا جو تباہ کرنے کا فن خوب جانتے ہیں۔

حزقی ایل 21

حزقی ایل 21:29-32