اعمال 14:4 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن شہر میں آباد لوگ دو گروہوں میں بٹ گئے۔ کچھ یہودیوں کے حق میں تھے اور کچھ رسولوں کے حق میں۔

اعمال 14

اعمال 14:1-6