۲-کُرِنتھِیوں 13:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

تُم اپنے آپ کو آزماؤ کہ اِیمان پر ہو یا نہیں ۔ اپنے آپ کو جانچو ۔ کیا تُم اپنی بابت یہ نہیں جانتے کہ یِسُو ع مسِیح تُم میں ہے؟ ورنہ تُم نامقبُول ہو۔

۲-کُرِنتھِیوں 13

۲-کُرِنتھِیوں 13:1-10