۲-کُرِنتھِیوں 13:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

ہاں وہ کمزوری کے سبب سے مصلُوب کِیا گیالیکن خُدا کی قُدرت کے سبب سے زِندہ ہے اور ہم بھی اُس میں کمزور تو ہیں مگر اُس کے ساتھ خُدا کی اُس قُدرت کے سبب سے زِندہ ہوں گے جو تُمہارے واسطے ہے۔

۲-کُرِنتھِیوں 13

۲-کُرِنتھِیوں 13:1-13