۲-کُرِنتھِیوں 12:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

مگر اُس نے مُجھ سے کہا کہ میرا فضل تیرے لِئے کافی ہے کیونکہ میری قُدرت کمزوری میں پُوری ہوتی ہے ۔ پس مَیں بڑی خُوشی سے اپنی کمزوری پر فخر کرُوں گا تاکہ مسِیح کی قُدرت مُجھ پر چھائی رہے۔

۲-کُرِنتھِیوں 12

۲-کُرِنتھِیوں 12:3-14