۲-کُرِنتھِیوں 12:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس لِئے مَیں مسِیح کی خاطِر کمزوری میں ۔ بے عِزّتی میں ۔ اِحتیاج میں ۔ ستائے جانے میں ۔ تنگی میں خُوش ہُوں کیونکہ جب مَیں کمزور ہوتا ہُوں اُسی وقت زور آور ہوتا ہُوں۔

۲-کُرِنتھِیوں 12

۲-کُرِنتھِیوں 12:3-11