۲-سموئیل 4:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اِشبو ست کا سر حبرُو ن میں داؤُد کے پاس لے آئے اور بادشاہ سے کہا تیرا دُشمن ساؤُل جو تیری جان کا طالِب تھا یہ اُس کے بیٹے اِشبو ست کا سر ہے سو خُداوند نے آج کے دِن میرے مالِک بادشاہ کا اِنتِقام ساؤُل اور اُس کی نسل سے لِیا۔

۲-سموئیل 4

۲-سموئیل 4:7-12