۲-سموئیل 4:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

جب وہ گھر میں گُھسے تو وہ اپنی خواب گاہ میں اپنے بِستر پر سوتا تھا ۔ سو اُنہوں نے اُسے مارا اور قتل کِیا اور اُس کا سر کاٹ دِیا اور اُس کا سر لے کر تمام رات مَیدان کی راہ چلے۔

۲-سموئیل 4

۲-سموئیل 4:1-11