۲-سموئیل 4:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور ساؤُل کے بیٹے اِشبو ست کے دو آدمی تھے جو فَوجوں کے سردار تھے ۔ ایک کا نام بعنہ اور دُوسرے کا ریکاب تھا ۔ یہ دونوں بنی بِنیمِین کی نسل کے بیرُوتی رِمُّو ن کے بیٹے تھے (کیونکہ بیرُو ت بھی بنی بِنیمِین کا گِنا جاتا ہے۔

۲-سموئیل 4

۲-سموئیل 4:1-9