۲-سموئیل 4:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

جب ساؤُل کے بیٹے اِشبو ست نے سُنا کہ ابنیر حبرُو ن میں مَر گیا تو اُس کے ہاتھ ڈِھیلے پڑ گئے اور سب اِسرائیلی گھبرا گئے۔

۲-سموئیل 4

۲-سموئیل 4:1-8