۲-سموئیل 23:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس کے بعد ایک اخُوحی کے بیٹے دود ے کا بیٹا الِیعزر تھا ۔ یہ اُن تِینوں سُورماؤں میں سے ایک تھا جو داؤُد کے ساتھ اُس وقت تھے جب اُنہوں نے اُن فِلستِیوں کو جو لڑائی کے لِئے جمع ہُوئے تھے للکارا حالانکہ سب بنی اِسرائیل چلے گئے تھے۔

۲-سموئیل 23

۲-سموئیل 23:3-18