۲-سموئیل 23:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور داؤُد کے بہادُروں کے نام یہ ہیں:-یعنی تحکمونی یوشیب بشیبت جو سِپہ سالاروں کا سردار تھا ۔ وُہی ایزنی ادِینو تھا جِس سے آٹھ سَو ایک ہی وقت میں مقتُول ہُوئے۔

۲-سموئیل 23

۲-سموئیل 23:5-12