۲-سموئیل 22:48-51 Urdu Bible Revised Version (URD)

48. وُہی خُدا جو میرا اِنتِقام لیتا ہےاور اُمّتوں کو میرے تابِع کر دیتا ہے

49. اور مُجھے میرے دُشمنوں کے بِیچ سے نِکالتا ہے۔ہاں تُو مُجھے میرے مُخالِفوں پر سر فراز کرتا ہے۔تُو مُجھے تُندخُو آدمی سے رہائی دیتا ہے۔

50. اِس لِئے اَے خُداوند! مَیں قَوموں کے درمِیانتیری شُکرگُزاریاور تیرے نام کی مدح سرائی کرُوں گا۔

51. وہ اپنے بادشاہ کو بڑی نجات عِنایت کرتاہےاور اپنے ممسُوح داؤُد اور اُس کی نسل پرہمیشہ شفقت کرتا ہے۔

۲-سموئیل 22