۲-سموئیل 22:49 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مُجھے میرے دُشمنوں کے بِیچ سے نِکالتا ہے۔ہاں تُو مُجھے میرے مُخالِفوں پر سر فراز کرتا ہے۔تُو مُجھے تُندخُو آدمی سے رہائی دیتا ہے۔

۲-سموئیل 22

۲-سموئیل 22:40-50