۲-سموئیل 22:44 Urdu Bible Revised Version (URD)

تُو نے مُجھے میری قَوم کے جھگڑوں سے بھیچُھڑایا۔تُو نے مُجھے قَوموں کا سردار ہونے کے لِئے رکھ چھوڑاہے۔جِس قَوم سے مَیں واقِف بھی نہیں وہ میری مُطِیع ہوگی۔

۲-سموئیل 22

۲-سموئیل 22:41-47