۲-سموئیل 22:43 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب مَیں نے اُن کو کُوٹ کُوٹ کر زمِین کیگرد کی مانِند کر دِیا۔مَیں نے اُن کو گلی کُوچوں کی کِیچڑ کی طرح رَوند رَوند کرچاروںطرف پَھیلا دِیا۔

۲-سموئیل 22

۲-سموئیل 22:41-51