۲-سموئیل 19:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ تُو اپنے عداوت رکھنے والوں کو پِیار کرتا ہے اور اپنے دوستوں سے عداوت رکھتا ہے اِس لِئے کہ تُو نے آج کے دِن ظاہِر کر دِیا کہ سردار اور خادِم تیرے نزدِیک بے قدر ہیں کیونکہ آج کے دِن مَیں دیکھتا ہُوں کہ اگر ابی سلو م جِیتا رہتا اور ہم سب مَر جاتے تو تُو بُہت خُوش ہوتا۔

۲-سموئیل 19

۲-سموئیل 19:1-14