۲-سموئیل 19:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور بادشاہ نے اپنا مُنہ ڈھانک لِیا اور بادشاہ بُلند آواز سے چِلاّنے لگا کہ ہائے میرے بیٹے ابی سلو م! ہائے ابی سلو م میرے بیٹے! میرے بیٹے!۔

۲-سموئیل 19

۲-سموئیل 19:1-5