۲-سموئیل 19:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اَیسا ہُؤا کہ جب وہ یروشلیِم میں بادشاہ سے مِلنے آیا تو بادشاہ نے اُس سے کہا اَے مفِیبو ست تُو میرے ساتھ کیوں نہیں گیا تھا؟۔

۲-سموئیل 19

۲-سموئیل 19:15-34