اور جیرا کے بیٹے بِنیمِینی سِمعی نے جو بحُورِ یم کا تھا جلدی کی اور بنی یہُوداہ کے ساتھ داؤُد بادشاہ کے اِستِقبال کو آیا۔