۲-سموئیل 15:27 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور بادشاہ نے صدُو ق کاہِن سے یہ بھی کہا کیا تُو غَیب بِین نہیں؟ شہر کو سلامت لَوٹ جا اور تُمہارے ساتھ تُمہارے دونوں بیٹے ہوں اخیِمعض جو تیرا بیٹا ہے اور یُونتن جو ابیاتر کا بیٹا ہے۔

۲-سموئیل 15

۲-سموئیل 15:20-32