۲-سموئیل 15:23 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور سارا مُلک بُلند آواز سے رویا اور سب لوگ پار ہو گئے اور بادشاہ خُود نہرِ قِدرو ن کے پار ہُؤا اور سب لوگوں نے پار ہو کر دشت کی راہ لی۔

۲-سموئیل 15

۲-سموئیل 15:19-24