سو داؤُد نے تمر کے گھر کہلا بھیجا کہ تُو ابھی اپنے بھائی امنُو ن کے گھر جا اور اُس کے لِئے کھانا پکا۔