۲-سموئیل 13:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو امنُو ن پڑ گیا اور اُس نے بِیماری کا بہانہ کر لِیااور جب بادشاہ اُس کو دیکھنے آیا تو امنُو ن نے بادشاہ سے کہا میری بہن تمر کو ذرا آنے دے کہ وہ میرے سامنے دو پُورِیاں بنائے تاکہ مَیں اُس کے ہاتھ سے کھاؤُں۔

۲-سموئیل 13

۲-سموئیل 13:1-15