۲-سموئیل 12:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر ناتن اپنے گھر چلا گیااور خُداوند نے اُس لڑکے کوجو اورِیّا ہ کی بِیوی کے داؤُد سے پَیدا ہُؤا تھا مارا اور وہ بُہت بِیمار ہو گیا۔

۲-سموئیل 12

۲-سموئیل 12:10-20