۲-سلاطِین 5:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب اُس کے مُلازِم پاس آ کر اُس سے یُوں کہنے لگے اَے ہمارے باپ اگر وہ نبی کوئی بڑا کام کرنے کا حُکم تُجھے دیتا تو کیا تُو اُسے نہ کرتا ۔ پس جب وہ تُجھ سے کہتاہے کہ نہا لے اور پاک صاف ہو جا تو کِتنا زِیادہ اِسے ماننا چاہئے؟۔

۲-سلاطِین 5

۲-سلاطِین 5:12-19