۲-سلاطِین 5:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیا دمشق کے دریا ابانہ اور فرفر اِسرا ئیل کی سب ندیوں سے بڑھ کر نہیں ہیں؟ کیا مَیں اُن میں نہا کر پاک صاف نہیں ہو سکتا؟ سو وہ مُڑا اور بڑے قہر میں چلا گیا۔

۲-سلاطِین 5

۲-سلاطِین 5:11-13