سو وہ چلی اور کوہِ کرمِل کو مَردِ خُدا کے پاس گئی۔اُس مَردِ خُدا نے دُور سے اُسے دیکھ کر اپنے خاِدم جیحاز ی سے کہا دیکھ اُدھر وہ شُونِیمی عَورت ہے۔