۲-سلاطِین 4:24 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس نے گدھے پر زِین کَس کر اپنے خادِم سے کہا ہانک ۔ آگے بڑھ اور سواری چلانے میں ڈِھیل نہ ڈال جب تک مَیں تُجھ سے نہ کہُوں۔

۲-سلاطِین 4

۲-سلاطِین 4:15-30