۲-سلاطِین 24:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یہُویا کِین جب سلطنت کرنے لگا تو اٹھارہ برس کا تھا اور یروشلیِم میں اُس نے تِین مہِینے سلطنت کی ۔ اُس کی ماں کا نام نحُشتا تھا جو یرُوشلِیمی اِلنا تن کی بیٹی تھی۔

۲-سلاطِین 24

۲-سلاطِین 24:1-17